مغربی بنگال اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر و سینئر کانگریسی رہنمانے آج بنگال
میں دلت طبقہ سے تعلق رکھنے والے شخص کے گھر میں امیت شاہ کے کھانا کھانے
پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے یہ کانگریس کی نقل
کرنے
کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ جواہر لال نہرو ، اندرا گاندھی، راجیوگاندھی اور راہل
گاندھی یہ تمام لیڈران مختلف ریاستوں کے دورہ کے دوران مقامی لوگوں کے گھر
میں کھانا کھایا ہے ۔عبد المنان نے کہا کہ اس میں نیا کیا ہے ۔